**📢 ,ایف پی ایس سی لیکچرار (خواتین) BS-17 کی 98 آسامیاں اعلان کر دی گئیں ✅**
**📚تعلیم درکار:**16 سالہ تعلیم درج ذیل مضامین میں ضروری ہے:*بیالوجی، زولوجی، بوٹنی، کیمسٹری، کمپیوٹر سائنس، اکنامکس، ایجوکیشن، ہیلتھ و فزیکل ایجوکیشن، ریاضی، پاک اسٹڈیز، فزکس، اردو***🧾عمر کی حد:**18 سے 33 سال تک**📍ڈومیسائل:**پورے پاکستان سے درخواست دی جا سکتی ہے ✅**⚠️آخری تاریخ:** 24 نومبر 2025

